#taping #millright #mechanical #turner #threadtap #taps #pipingskills #drilling #internalthreads #internal #1KCreator #fabrication #fabricator, #welder #workshop #plumber, #fitter #threading #threads #workshop #engineering #apprenticeship #daemechanical #electric #daecivil #threadcutting ,#machinist ,#fitter
The topic of my video today is related to the handset set (mouse). Hand thread is used for internal threading. Parts that cannot be threaded on a lathe machine, such as internal threading used to screw on a in two types of materials. HSS - HCS
HCS high carbon steel
HSS high speed steelTape set standard
Imperial Standard Thread Inch Thread Metric Standard Thread mm mm ISO Metric
Number of tapes in the set
There are 3 head tapes in a set. Their names
1- Tapper tape
2- Intermediate tape / plug tape
3- Batting tape / finishing tape
Names of hand tape parts
1- Body
2- Shenk
3- Tang
4- Flutes
5- Land
6- Heel
7- Cutting fee
There are 2 tapes in the head tape set for pipe width.
1- Tapper tape
2- Plug tape / finishing tape
3- How to use the tape set
1
Method
1- Tapper tape
Tapper tape is used first. Its identity is that it has a color on the shank and even if there is no color, it has 5 to 6 thread tappers first.
2- Intermediate / Plug tape
After tapper tape, plug tape / intermediate tape is used. It is known that it has two rings on the shank. If there is no tape then it has first 3 to 4 thread tappers.
3- Batting tape / finishing tape
Finally, they use battering tape. Its identity is that it has 2 to 3 thread tappers before it. And after using it, the thread is completed.
Pipe thread tape
Use pipe tape to make pipe nipples or to clean any threading.
How to use it is the same as other tapes.
How to use it is the same as other tapes.
1 Use tapper tape first and then bottoming tape.
Tape handle
Use a tape handle or tape wrench to operate the hand tape. They come in a variety of sizes. Available in sizes from 4 "to 18".
#toilet
#tap #t
#viral #1KCreator
#plumberfitting #fittingppr #apprenticeship
#plumbing #millrightfitter
#plumber #machinic #plumberwork
#pprfitting #bathroom #kitchen
#pprpipe #seawagelines #workshop
#fittings #genralfitting #daemechanical
#fittingname # pipeing #drinkingwater
آج کی میری ویڈیو کا ٹاپک ہینڈ ٹیپ سیٹ سے متعلق ہے۔عام طور پر اسکو موس کے نام سے جانتے ھیں۔ھینڈ ٹیپ سے انٹرنل تھریڈنگ (اندرونی چوڑی) کی جاتی ہے۔نٹ کے اندر چوڑی بنانے یا کسی مشین کی باڈی میں تھریڈ کے لیے ھینڈ ٹیپ کا استعمال کیا جاتا ھے۔ایسے پارٹس جن کی تھریڈنگ لیتھ مشین پر نہ کی جا سکے جیسے کہ کسی مشین یا موٹر کی باڈی پر (سکریو لگانے کے لیے) انٹرنل تھرڈنگ کی جاتی ھے۔
ھینڈ ٹیپ سیٹ سے وی شیپ تھریڈ ہی بنائے جا سکتے ھیں۔
اگر ہم ٹیپ سیٹ میٹریل کی بات کریں تو
ھینڈ ٹیپ سیٹ عام طور پر دو طرح کے میٹریل میں دستیاب ہوتے ھیں۔ HSS ۔HCS
HCS ہائی کاربن سٹیل
HSS ہائی سپیڈ سٹیل
ٹیپ سیٹ سٹینڈرڈ
ایمپیریل سٹینڈرڈ تھریڈ انچ تھریڈ میٹرک سٹینڈرڈ تھریڈ (ملی میٹر) ISO Metric
سیٹ میں ٹیپ کی تعداد
ایک سیٹ میں 3 ہیڈ ٹیپ ہوتے ہیں ۔
1- ٹیپر ٹیپ
2- انٹرمیڈیٹ ٹیپ / پلگ ٹیپ
3- باٹمینگ ٹیپ / فینیشنگ ٹیپ
ھینڈ ٹیپ کے پارٹس کے نام
1- باڈی
2- شینک
3- ٹینگ
4- فلوٹس 1. سٹریٹ فلوٹس 2۔سپائرل فلوٹس3- ملٹی فلوٙس
5- لینڈ
6- ھیل
7- کٹینگ فیس
پائپ کی چوڑی کے لیے ہیڈ ٹیپ کے سیٹ میں 2 ٹیپ ہوتے ہیں۔
1- ٹیپر ٹیپ
2- باٹمنگ ٹیپ/ فینیشنگ ٹیپ
ٹیپ سیٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ
1- ٹیپر ٹیپ
سب سے پہلے ٹیپر ٹیپ کا استعمال کیا جاتا ہے۔اسکی پہچان یہ ہے اس کے شینک پر ایک رنگ ہوتا ہے اور اگر رنگ نہ بھی ہو تو اسکے پہلے 5 سے 6 تھریڈ ٹیپر ہوتے ہیں ۔ٹیپر ٹیپ کو تھرہ آوٹ ھول میں تھریڈ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ھے۔
2- انٹرمیڈیٹ / پلگ ٹیپ
ٹیپر ٹیپ کے بعد پلگ ٹیپ / انٹرمیڈیٹ ٹیپ کا استعمال کیا جاتا ہے۔اسکی پہچان یہ ہے کہ اسکے شینک پر دو رینگ ہوتے ہیں۔اگر بغیر کے ٹیپ ہو تو اسکے پہلے 3 سے 4 تھریڈ ٹیپر ہوتے ہیں۔
3- باٹمینگ ٹیپ / فینشنگ ٹیپ
آخر میں باٹمینگ ٹیپ کا استعمال کرتے ہیں اسکی پہچان یہ ہے کہ اسکے پہلے 2 سے 3 تھریڈ ٹیپر ہوتے ہیں۔اس ٹیپ کو بلائیڈ ھول میں تھریڈ بنانے استعمال کرتے ھیں۔اور اس کے استعمال کے بعد تھریڈ مکمل ہو جاتی ہے۔
پائپ تھریڈ ٹیپ
پائپ کی نیپل بنانے کے لیے یا کسی تھریڈنگ کو صاف کرنے کے لیے پائپ ٹیپ کا استعمال کرتے ہیں ۔
اسکے استعمال کا طریقہ بھی دوسرے ٹیپ کی طرح ہے۔
1 سے پہلے ٹیپر ٹیپ اور پھر باٹمینگ ٹیپ استعمال کرتے ہیں ۔
ٹیپ ہینڈل
ھینڈ ٹیپ کو چلانے کے لیے ٹیپ ہینڈل یا ٹیپ رینچ کا استعمال کرتے ہیں۔یہ مختلف سائز میں ہوتے ہیں ۔"4 سے "18 کے سائز میں دستیاب ہوتے ہیں۔